ڈیرہ اسماعیل خان: افغانیوں کیلئے غیر قانونی طورپر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والاگروہ کا سرغنہ گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی اے کی کاروائی،غیرقانونی شناختی کارڈ بنانیوالے گروہ کا سرغنہ گرفتار،میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک اور بڑی کارروائی ‘ غیرقانونی طور پر شناختی … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان: افغانیوں کیلئے غیر قانونی طورپر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والاگروہ کا سرغنہ گرفتار